جڑانوالہ:مفتی شہباز حسین چشتی آج خطبہ جمعہ دینگے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) سابق امیر جماعت اہلسنت علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک دیں گے ۔وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صفات قرآن کریم کی روشنی میں کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کریں گے۔
سابق امیر جماعت اہلسنت علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک دیں گے ۔وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صفات قرآن کریم کی روشنی میں کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کریں گے۔