ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قرشی کلینک کا افتتاح، مفت علاج کی سہولت

 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قرشی کلینک کا  افتتاح، مفت علاج کی سہولت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے قرشی کلینک کا افتتاح کیا۔

کلینک میں مریضوں کا مفت چیک اپ اور قرشی کی جڑی بوٹیوں پر مبنی ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔ مقررین نے کہا کہ قدرتی علاج کی طرف لوگوں کا رجحان دوبارہ بڑھ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں