3 رکنی موبی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

3 رکنی موبی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رابری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تین رکنی موبی گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رابری اور چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تین رکنی موبی گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں