یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں نیورو سپیشلسٹ کی سہولت فراہم
سمندری (نمائندہ دنیا )سرجیکل سنٹر انتظامیہ نے ایک اور طبی سہولت فراہم کردی۔ ماہر امراضِ اعصاب، حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ڈاکٹر ناظر حسین اب یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے۔۔۔
سرجیکل سنٹر انتظامیہ نے ایک اور طبی سہولت فراہم کردی۔ ماہر امراضِ اعصاب، حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ڈاکٹر ناظر حسین اب یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے ۔اس سے قبل ان امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج کیلئے دور دراز علاقوں میں لے جانا پڑتا تھا۔