ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے غلام مصطفی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ رقیہ بی بی اور چھ سالہ بیٹی نور فاطمہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں