ڈپٹی کمشنر مری کی زیر صدارت اجلاس شہریوں کو سہولیات فراہمی کا حکم

ڈپٹی کمشنر مری کی زیر صدارت اجلاس  شہریوں کو سہولیات فراہمی کا حکم

راولپنڈی (اے پی پی) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ضلع مری میں بین الادارہ جاتی رابطہ کاری۔۔۔

، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی خدمات کی فراہمی، امن و امان، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی اور سیاحتی انتظامات سمیت مختلف انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیلڈ میں متحرک کردار ادا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں