جھوٹی کال کر نیوالا حوالات میں بند

جھوٹی کال کر نیوالا حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رقم ہتھیانے کی نیت سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رقم ہتھیانے کی نیت سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...