تاجر رہنما ئوں کی عمرہ روانگی پر دعائے خیر

تاجر رہنما ئوں کی عمرہ  روانگی پر دعائے خیر

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)مرکزی انجمن تاجران کریانہ سٹور ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے سرپرست اعلیٰ شیخ اشرف مونگا، مصطفین مونگا اور انکی فیملی ہمراہ حاجی عمران ،میجر اشفاق، بابا ذوالفقار عمرہ کی سعادت کیلئے جا رہے ہیں۔

صدر حاجی امجد عطاری، جنرل سیکرٹری میاں وقاص خالد ودیگرممبران نے پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے مرکزی انجمن تاجران کریانہ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر حاجی عبدالرزاق کے دفتر میں روانگی سے پہلے دعائے خیر کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں