شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں حمیدہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں