ڈکیتی کی جھوٹی کال پر ملزم گرفتار

 ڈکیتی کی جھوٹی کال پر ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں