بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3 شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔مقدمات درج کرلئے گئے۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments