1148زخمیوں کی طبی امداد

1148زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1001 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1001 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 518 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...