محکمہ انہار کی زمین سے بھاری مالیت کی مٹی چوری
لاکھوں روپے مالیت کی مٹی چوری کرتے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ انہار کی سرکاری زمین سے بھاری مالیت کی مٹی چوری کر لی گئی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمہ انہار کی سرکاری اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کی مٹی چوری کرتے ہوئے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments