میڈیکل کیمپ ختم، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ، ادویات تقسیم

میڈیکل کیمپ ختم، سینکڑوں  مریضوں کا معائنہ، ادویات تقسیم

بچیانہ(نمائندہ دنیا)ایم پی اے سردار خان بہادر ڈوگر کی ہدایت پر صحتمند پنجاب پروگرام کے تحت میاں رفیق طاہر کے ڈیرہ پر لگایا گیا چار روزہ میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔

 کلینک آن ویل کی ٹیم نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کرکے انہیں مفت ادویات بھی دیں۔ سردار خان بہادر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کلینک آن ویل منصوبہ صوبے بھر میں غریب عوام کیلئے نعمت ثابت ہو رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...