پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ گھوڑا تلاش کرکے مالک کے سپرد کر دیا

پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ گھوڑا  تلاش کرکے مالک کے سپرد کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ شورکوٹ روڈ 312 پھاٹک کے اہلکاروں نے گم ہونیوالا گھوڑا دورانِ گشت تلاش کرکے مالک کے حوالے کر دیا۔

شان سکنہ چک نمبر 328 گ ب کا قیمتی گھوڑا رسی تڑوا کر بھاگ گیا تھا۔اس موقع پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ شبیر کوڈھن نے کہا پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ڈی ایس پی پٹرولنگ آصف رحیم بٹ نے اہلکاروں کی بروقت کارروائی کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...