کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments