آتشبازی کا سامان بنانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان تیار اور فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکیا جو مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔ مقدمہ درج کردیا گیا ۔
آتشبازی کا سامان تیار اور فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکیا جو مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔ مقدمہ درج کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments