بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں گلزار نے مقد مہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اخلاق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں گلزار نے مقد مہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اخلاق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments