نوعمرلڑکے سے زیادتی ، ویڈیو بناکرہراساں کرنے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوعمر لڑکے کو قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بناکر غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کرلی گئی۔
عبید اللہ نے تھانہ لنڈیانوالہ پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکے کم عمر بھتیجے کو قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اسکی قابل اعتراض ویڈیو ریکارڈ کرلی گئی۔ جسکی بنیاد پر اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments