راؤ کاشف اور اسلم گجر نے غلہ منڈی میں مین پھڑ کاافتتاح کیا

 راؤ کاشف اور اسلم گجر نے غلہ  منڈی میں مین پھڑ کاافتتاح کیا

سمندری(نمائندہ دنیا)غلہ منڈی میں مین پھڑ کی افتتاحی تقریب ہوئی ،راؤ کاشف رحیم خاں ایم پی اے اور چوہدری اسلم گجر سمیت سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات اور آڑھتیوں نے شرکت کی۔

راؤ کاشف رحیم اور اسلم گجر نے مین پھڑ کا افتتاح کیا۔ راؤ کاشف رحیم،اسلم گجر اور دیگر مقررین نے خطا ب میں کہا عوامی مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔چوہدری شہباز بابر ایم این اے اور راؤ کاشف رحیم ایم پی اے حلقہ کے عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ اور علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...