جعلی پاپڑ، سلانٹی یونٹ پر چھاپہ 21 ہزار 600 پیکٹ ضبط
ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و غیر معیاری پاپڑ، سلانٹی اور سنیکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر 21 ہزار 600 پیکٹس ضبط کرلئے۔۔۔
یونٹ سے ڈیڑھ من سے زائد حشرات زدہ اجزا اور 26 کلو جعلی پیکیجنگ میٹریل بھی برآمد کرلیا گیا۔کارروائی کے دوران یہ بھی سامنے آیا کہ پیکنگ پر گوجرہ کی بجائے فیصل آباد کا جعلی ایڈریس پرنٹ کیا جا رہا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments