فارمیسی پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، نقدی اور موبائل چھین لیے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں کاشف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی فارمیسی پر موجود تھا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار تین ڈاکو گن پوائنٹ پر فارمیسی میں داخل ہوگئے ۔ ملزمان نے اسے قابو کرکے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں کاشف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی فارمیسی پر موجود تھا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار تین ڈاکو گن پوائنٹ پر فارمیسی میں داخل ہوگئے ۔ ملزمان نے اسے قابو کرکے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments