ڈکیتی کی جھوٹی کال‘ شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رشتہ داروں کے خلاف کارروائی کروانے کی نیت سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رشتہ داروں کے خلاف کارروائی کروانے کی نیت سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments