بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔
جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments