جھنگ:زمینی تنازع پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی زخمی

جھنگ:زمینی تنازع پر چھوٹے  بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ فیصل آباد روڈ پر زمینی تنازع کے باعث چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جھنگ فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 213 میں 36 سالہ عابد حسین کو اس کے چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے زخمی کیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...