ستیانہ:زمین کے تنازع پر فائرنگ، شہری شدید زخمی

ستیانہ:زمین کے تنازع پر  فائرنگ، شہری شدید زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے طیب شدید زخمی ہو گیا۔

شیر محمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم افضال اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر طیب اور اس کے ساتھیوں کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آ کر طیب زخمی ہو گیا۔ ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...