بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے  والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...