شادی کی تقریب سے موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں اے بی سی روڈ پر واقع شادی ہال میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے شہری بابر کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں اے بی سی روڈ پر واقع شادی ہال میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے شہری بابر کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments