بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔
بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments