ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق

ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثے میں ایک پیدل راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ راجباہ روڈ جھنگ بازار چوک میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیدل سڑک کراس کرتے 45 سالہ شخص کو ٹکر مار دی۔ جو شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ٹریفک حادثے میں ایک پیدل راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ راجباہ روڈ جھنگ بازار چوک میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیدل سڑک کراس کرتے 45 سالہ شخص کو ٹکر مار دی۔ جو شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...