ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 12 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کیا، جو مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کر رہے تھے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments