زیر تعمیر مکان سے واٹر پمپ اور بجلی کی تاریں چوری

زیر تعمیر مکان سے واٹر پمپ  اور بجلی کی تاریں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حماد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے زیر تعمیر مکان میں داخل ہوئے اور واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حماد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے زیر تعمیر مکان میں داخل ہوئے اور واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...