گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...