پتنگ بازی کرنے والا شہری گرفتار، سامان برآمد

پتنگ بازی کرنے والا  شہری گرفتار، سامان برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...