جعلی دستاویزات کے ذریعے پراپرٹی کے کاروبار میں لاکھوں کا فراڈ

جعلی دستاویزات کے ذریعے پراپرٹی  کے کاروبار میں لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں یاسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کرکے لاکھوں روپے مالیت کا فراڈ کیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں یاسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کرکے لاکھوں روپے مالیت کا فراڈ کیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...