کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ شہری نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ شہری نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments