مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments