ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا  موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی خطرناک حرکت دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی خطرناک حرکت دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...