گرلز ہاسٹلز میںنعت خوانی کا مقابلہ
ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان میں دینی، اخلاقی اور مثبت ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پہلی مرتبہ گرلز ہاسٹلز کے مابین بین الہاسٹل قرأت و نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ روح پرور تقریب طالبات کے ہاسٹل مریم ہال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف گرلز ہاسٹلز کی طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
زکریا یونیورسٹی ملتان میں دینی، اخلاقی اور مثبت ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پہلی مرتبہ گرلز ہاسٹلز کے مابین بین الہاسٹل قرأت و نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ یہ روح پرور تقریب طالبات کے ہاسٹل مریم ہال میں منعقد ہوئی جس میں مختلف گرلز ہاسٹلز کی طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments