سابقہ رنجش ،مخالفین نے شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کردی

سابقہ رنجش ،مخالفین نے شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کردی

ملزموں نے لیاقت کے بیٹے کو دھمکیاں دیں ، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین نے شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کردی۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں لیاقت نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اس کے بیٹے کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کیساتھ مبینہ طور پر فائرنگ کردی اور دھمکیاں دیتے ہوئے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کے تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...