دوران ملازمت ملز موں فیکٹری کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملز موں نے فیکٹری کو کروڑوں روپے مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں واقعہ نجی ملز میں کام کرنے والے ملازمین نے مبینہ طور پر دوران ملازمت کروڑوں روپے مالیت کا سامان اور ویسٹ خوردبرد کرتے ہوئے کمپنی کو کروڑوں روپے مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments