خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے  شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے ہوئے ملزمان نے شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عارف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے ہوئے اسے اپنی باتوں میں الجھا لیا اور اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کرکے فراڈ کا شکار بنادیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...