وراثتی پراپرٹی ہتھیانے کیلئے جعلی دستاویزات بنانیوالے ملزموں کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وراثتی پراپرٹی ہتھیانے کے لئے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حمیرا نامی خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی وراثتی پراپرٹی ہتھیانے کی نیت سے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کروالئے اور اسے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments