پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہر ی کیساتھ فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت  کے دوران شہر ی کیساتھ فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیئے اور اس کے بدلے میں لاکھوں مالیت کی رقم وصول کرکے اسے فراڈ کا شکار بنادیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...