100 سے زائد ڈیجیٹل ترازو نصب، مارکیٹوں کی انسپکشن جاری

100 سے زائد ڈیجیٹل ترازو  نصب، مارکیٹوں کی انسپکشن جاری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) محکمہ انڈسٹریز کی جانب سے صارفین کے حقوق کے تحفظ اور درست وزن و پیمائش کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں 100 سے زائد سچا کنڈے نصب کر دیے گئے ہیں۔۔۔

 جبکہ مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں وزن و پیمائش کے آلات کی مؤثر انسپکشن کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز محمد عرفان اور ان کی ٹیموں نے مختلف مارکیٹوں، بازاروں، دکانوں، بیکریوں اور پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور وہاں استعمال ہونے والے وزن و پیمائش کے آلات کی جانچ پڑتال کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...