شہریوں کو فحش گالیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

شہریوں کو فحش گالیاں دینے  والے ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہریوں کو فحش گالیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو فحش گالیاں دینے والے ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شہریوں کو فحش گالیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو فحش گالیاں دینے والے ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...