دکان کے باہر سے بھاری مالیت کا سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے بھاری مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں حسن نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے باہر رکھے گئے سگریٹ، بوتلیں، شیمپو اور دیگر سامان سے بھرے کارٹن ملزمان چوری کر کے لے گئے۔
دکان کے باہر سے بھاری مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں حسن نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے باہر رکھے گئے سگریٹ، بوتلیں، شیمپو اور دیگر سامان سے بھرے کارٹن ملزمان چوری کر کے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments