آ تشبا زی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

آ تشبا زی کا سامان لے  جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...