عارضی دکانیں قائم کر کے روڈ بلاک کر نیوالا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عارضی دکانیں قائم کر کے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ریگل روڈ پر ملزم کی جانب سے عارضی دکان نے قائم کرکے نہ صرف روڈ کی ٹریفک میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی پولیس نے ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments