ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...